مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنیک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار الجعفری نے کہا ہے کہ روس کو شام کے اندر داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے کا حق حاصل ہے۔
بشار الجعفری نے کہا کہ جس طرح امریکہ داعش دہشت گردوں کے خلاف اپنے جہازوں کا استعمال کررہا ہے روس بھی اسی طرح داعش کے خلاف فضائی کارروائی کرنے کا حق رکھتا ہے۔
آپ کا تبصرہ