11 اگست، 2015، 12:34 AM

صوبہ دیالہ میں 120 افراد ہلاک و زخمی

صوبہ دیالہ میں 120 افراد ہلاک و زخمی

عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق صوبہ دیالہ کے شہر بعقوبہ میں دو بم دھماکوں میں 40 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ دیالہ کے شہر بعقوبہ میں دو بم دھماکوں میں 40 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی ذرائع کے مطابق پہلا بم دھماکہ بعقوبہ شہر میں ہوا جس میں 33 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہوگئے جبکہ دوسرا بم دھماکہ بعقوبہ کے مشرق میں ہوا جس میں 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1857290

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha