10 اگست، 2015، 12:49 AM

افغانستان کے صوبہ قندوز میں 29 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ قندوز میں 29 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ قندوز میں ایک خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم 29 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے قندوز کے ضلع خان آباد میں خود کش حملہ آورنے شہری آبادی میں خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ نے قندوز دھماکے کو غیرانسانی فعل قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ 7 اگست کو دارالحکومت کابل میں خود کش حملے کے نتیجے میں 51 افراد ہلاک ہوگئے تھے جب کہ گزشتہ روز قندوز صوبے میں ہی دھماکے میں 21 افراد ہلاک ہوئے۔

News ID 1857265

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha