مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائجیریا کے شہر گومبی میں بس چند اسٹیشنوں پر بم دھماکوں میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بم دھماکوں میں دہشت گرد تنظیم بوکوحرام ملوث ہے جس نے اس سے پہلے بھی مسجدوں، گرجا گھروں اور عوامی اجتماعات میں کئي دھماکوں کے ذریعہ سیکڑوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
آپ کا تبصرہ