11 جولائی، 2015، 2:23 AM

ہندوستان شانگھائی تنظیم کا رکن بن گيا

ہندوستان شانگھائی تنظیم کا رکن بن گيا

ہندوستان کو شانگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کو شانگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی جس کے بعد ہندوستان شانگھائی تعاون تنظیم کا مستقبل رکن بن گیا ۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے جمعہ کو پاکستان اور ہندوستان کے شانگھائی تعاون تنظیم میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔واضح رہے کہ دفاعی تعاون کے لئے 1996 میں چین، روس، ازبکستان، قزاکستان اورکرغیزستان نے شانگھائی فائیو کے نام سے ایک گروپ ترتیب دیا تھا جس کا نام بعد میں تبدیل کرکے شانگھائی تعاون تنظیم رکھ دیا گیا ایران، منگولیا اورافغانستان بھی شانگھائی تعاون تنظیم میں مبصر ہیں۔

News ID 1856517

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha