شانگہائی
-
شانگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء اعظم کا آن لائن اجلاس
شانگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء اعظم کا بیسواں اجلاس آن لائن منعقد ہوا ، اس اجلاس میں ایران کے نائب صدر محمد مخـبر اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے شرکت کی۔
-
ایرانی صدر تہران پہنچ گئے/ شانگہائی تعاون تنظیم میں ایران کی مستقل رکنیت بہت بڑی کامیابی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی تاجیکستان میں شانگہائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس میں شرکت اور تاجیکستان کے تین روزہ دورے کے بعد تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران شانگہائی تعاون تنظيم کا مستقل رکن منتخب ہوگیا
تاجیکستان کے سربراہی اجلاس میں شانگہائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے اسلامی جمہوریہ ایران کو مستقل رکن کے عنوان سے منتخب کرکے اس سے متعلق دستاویزات پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
اقتصادی دہشت گردی علاقائی ہم آہنگی کو فروغ دینے میں کلیدی رکاوٹ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان میں شارگہائی تعاون تنظیم کے 21 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی دہشت گردی علاقائی ہم آہنگی کو فروغ دینے میں کلیدی رکاوٹ ہے۔
-
شانگہائي تعاون تنظیم کے 21ویں سربراہی اجلاس کا آغاز
تاجیکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں شانگہائي تعاون تنظیم کے 21ویں سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
تاجیکستان میں شانگہائي تعاون تنظیم کے 21ویں سربراہی اجلاس کا آغاز
تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں شانگہائي تعاون تنظیم کے 21ویں سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
ایران افغانستان میں جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کی حمایت کرتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ازبکستان کے صدر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ، افغانستان میں جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کی حمایت کرتا ہے۔
-
عمران خان اور ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی تاجیکستان میں ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان شانگہائی سربراہی اجلاس ميں شرکت کے لئے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی تاجیکستان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی شانگہائی سربراہی اجلاس ميں شرکت کے لئے تاجیکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم دو روزہ دورے پر تاجیکستان پہنچ گئے
پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی تاجیکستان روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی شانگہائی سربراہی اجلاس ميں شرکت کے لئے تاجیکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
-
شانگہائی اور بریکس تنظیمیں دنیا کے یکطرفہ تسلط پسندانہ نظام کو بدل دیں گی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت تیل کے سابق معاون نے شانگہائی اور بریکس تنظیموں کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شانگہائی تنظیم میں روس، چین اور ہندوستان کی موجودگي ایران کے لئے سیاسی اور اقتصادی حوالے اہمیت کی حامل ہے۔