سعودی عرب کی فضائیہ کے سربراہ ہلاک

سعودی عرب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل محمد بن احمد الشعلان کا قلبی دورہ پڑنے کے بعد انتقال ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل محمد بن احمد الشعلان کا قلبی دورہ پڑنے کے بدع انتقال ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت دفاع نے بھی اس خبر کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے باہر ماموریت کے دوران دلی دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی فضائیہ نے یمن میں ہولناک اور بھیانک جرائم کا ارتکاب کیا ہے تاریخ کبھی سعودی عرب کو معاف نہیں کرےگی ۔

News Code 1855750

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha