مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی تبریز پہنچ گئے ہیں۔
لاریجانی کا تبریز پہنچنے پر ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ محسن مجتہد شبستری اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر نے استقبال کیا۔ لاریجانی اس سفر میں امام سجاد بین الاقوامی اسپتال سمت کئي پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔
آپ کا تبصرہ