29 اپریل، 2015، 11:35 AM

مردان میں تخت بائی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد

مردان میں تخت بائی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد

مہر نیوز/29 اپریل / 2015 ء : پاکستان کے علاقہ مردان میں تخت بائی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ مردان میں تخت بائی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔اطلاعات مطابق مردان کے علاقے تخت بھائی کی لیبر کالونی میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے اپنی بیوی اور ایک شخص کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا اور مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

News ID 1854338

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha