27 نومبر، 2014، 2:26 PM

پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی کھٹمنڈو میں مختصرملاقات

پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی کھٹمنڈو میں مختصرملاقات

مہر نیوز/27 نومبر/ 2014 ء : پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کی بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے کھٹمنڈو میں مختصر ملاقات ہو ئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کی بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے کھٹمنڈو میں مختصر ملاقات ہو ئی ہے۔ ملاقات کے موقع پردونوں وزرائے اعظم نے مصافحہ کیا اور مختصر گفتگو بھی کی۔ بھارتی وزیراعظم نے اپنی حلف برداری میں شرکت پر نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ، جواباً نواز شریف نے نریندرمودی سے کہا جو معاملات طے ہوئے تھے ان پر عملدرآمد نہ ہونے کا افسوس ہے۔

News ID 1845162

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha