مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور امریکی نائب وزير خارجہ نے ویانا میں تیسری مرتبہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ دونوں ممالک کے نائب وزراء خارجہ کے درمیان مذاکرات دو گھنٹے تک جاری رہے۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ کے ہمراہ مجید تخت روانچی بھی موجود تھے جبکہ امریکی نائب وزير خارجہ ونڈی شرمن کے ساتھ ولیم برنز نے مذاکرات میں شرکت کی۔
مہر نیوز/20نومبر/2014 : اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور امریکی نائب وزير خارجہ نے ویانا میں تیسری مرتبہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
News ID 1844736
آپ کا تبصرہ