مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق جنیوا میں ایران اور امریکہ کے نائب وزراء خارجہ کےدرمیان مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے ہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جنیوا میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کو مفید قراردیا ہے۔ مذاکرات میں امریکہ کی نمائندگی ویلیم برنز اور ونڈی شرمن نے کی جبکہ ایرانی وفد کی قیادت نائب وزیر خارجہ اور ایران کے اعلی مذاکراتکار سید عباس عراقچی نے کی۔
مہر نیوز/8 اگست / 2014ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے جنیوا میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کو مفید قراردیا ہے۔
News ID 1839117
آپ کا تبصرہ