3 فروری، 2014، 7:28 PM

بیروت کے مشرق میں کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک متعدد زخمی

بیروت کے مشرق میں کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک  متعدد زخمی

مہر نیوز/ 3 فروری/ 2014 ء :عرب ذرائع کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوب مشرق میں کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوب مشرق میں کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔یہ دھماکہ بیروت کے جنوب مشرق میں شویفات علاقہ میں ہوا ہے اس دھماکے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1832902

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha