9 دسمبر، 2013، 8:58 PM

قرضاوی کی الازہر علماء کونسل کی رکنیت سے برطرفی

قرضاوی کی الازہر علماء کونسل کی رکنیت سے برطرفی

مہر نیوز/9 دسمبر /2013ء: عرب ٹی وی چینلز کے مطابق مسلمان علماء یونین کے سربراہ شیخ یوسف قرضاوی کو الازہر علماء کونسل کی رکنیت سے برطرف کرد یا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق المیادین نے اپنی تازہ ترین خبر میں اعلان کیا ہے کہ جامعہ الازہر کے سربراہ اور الازہر علماء کونسل کے سربراہ شیخ احمد الطیب نےمسلمان علماء یونین کے سربراہ شیخ یوسف قرضاوی کو الازہر علماء کونسل کی رکنیت سے برطرف کرد یا ہے۔ برطرفی کا فیصلہ علماء کونسل کی اتفاق آراء سے کیا گیا ہے ، شیخ یوسف قرضاوی مصر کے سابق معزول صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمین  کے حامی  اور قطر کے درباری علماء میں شمار ہوتےہیں۔

News ID 1831155

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha