1 مئی، 2013، 9:59 PM

امریکہ

امریکہ کے پانچ سالہ بچے نے فائرنگ کرکے 2 سالہ بہن کو ہلاک کردیا

امریکہ کے پانچ سالہ بچے نے فائرنگ کرکے 2 سالہ بہن کو ہلاک کردیا

مہر نیوز/1 مئی /2013ء:امریکہ میں ایک پانچ سالہ بچے نے فائرنگ کرکے اپنی دوسالہ بہن کو ہلا ک کردیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے فیکس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں ایک پانچ سالہ بچے نے فائرنگ  کرکے اپنی دوسالہ بہن کو ہلا ک کردیا ہے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ کیمبر لینڈ کاؤنٹی میں پیش آیا ۔ بچے نے بندوق کو ہدیہ میںکے طور پرلیا تھا اور تمرین کررہا تھا۔

News ID 1821073

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha