مہرخبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایرانی عوام نے بائیس بہمن اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 34 ویں سالگرہ کے موقع ایران بھر میں عظيم اور شاندار ریلیوں میں شرکت کی اورامریکہ مردہ اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگاکر امریکی سازشوں کو ایک بار پھر ناکام بنادیا ۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ایران آج امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہا ہے۔
اے پی
ایران بھر میں ،امریکہ مردہ اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعروں کی گونج
![ایران بھر میں ،امریکہ مردہ اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعروں کی گونج ایران بھر میں ،امریکہ مردہ اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعروں کی گونج](https://media.mehrnews.com/old/Larg1/2013/02/935957.jpg)
مہرنیوز- 10 فروری 2013ء: بائیس بہمن اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 34 ویں سالگرہ کے موقع پرایرانی عوام نے ایران بھر میں عظيم اور شاندار ریلیاں نکالیں اورامریکہ مردہ اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگاکر امریکی سازشوں کو ایک بار پھر ناکام بنادیا ہے۔
News ID 1813738
آپ کا تبصرہ