4 مئی، 2005، 2:21 PM

تہران ميں كتاب كي نمائشگاہ كا شاندار افتتاح

تہران ميں كتاب كي اٹھارہويں بين الاقوامي نمائشگاہ كا شاندار افتتاح

تہران ميں كتاب كي اٹھارہويں بين الاقوامي نمائشگاہ كا شاندار افتتاح

صدر مملكت جناب سيد محمد خاتمي نے آج صبح تہران كي بين الاقوامي نمائشگاہ كے مقام پر كتاب كي اٹھارہويںبين الاقوامي نمائشگاہ كا شاندار افتتاح كيا ہے

مہر خبر رساں ايجنسي كے سياسي نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق  صدر مملكت جناب سيد محمد خاتمي نے تہران كي بين الاقوامي نمائشگاہ كے حال نمبر 27 كا مشاہدہ كيا(جوعمومي ناشروں سے مخصوص ہے )  صدر ناشرين سے خطاب بھي كريں گے اور ممتاز ناشروں كو اعزاز سے بھي نوازيں گے اطلاعات كے مطابق 1818 ناشر اس نمائشگاہ ميں شريك ہيں اس موقع پر وزير ثقافت و ارشاد اسلامي جناب مسجد جامعي اور صدر كے مشير محمد علي ابطحي بھي صدر كے ہمراہ تھے

News ID 179378

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha