24 اکتوبر، 2012، 1:56 PM

غزہ

غزہ پر صہیونیوں کے حملے میں 3 فلسطینی شہید متعد د زخمی

غزہ پر صہیونیوں کے حملے میں 3 فلسطینی شہید متعد د زخمی

مہر نیوز/ 24 اکتوبر2012ء:اسرائیلی فضائیہ نے کل رات سے اب تک متعدد بار غزہ مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور متعدد زخممی ہوگئے ہیں۔

مہر خبـررساں ایجنسی نے سما کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے کل رات سے اب تک متعدد بار غزہ مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور متعدد زخممی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگي جہازوں نے غزہ پٹی کے جنوب میں شمالی رفح کے علاقہ میں بماباری کی اس حملے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگيا، ادھر الجزيرہ کے مطابق اسرائيلی جہازوں کی بمباری میں کل رات السلاطین اور بیت لاہیہ میں دو فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ سات فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں شہداء کا تعلق عزالدین قسام بریگیڈ سے بتایا جاتا ہے۔

News ID 1727789

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha