28 اکتوبر، 2011، 12:07 PM

دعائےکمیل

کل رات مکہ و مدینہ میں دعائےکمیل کی معنوی تقریب منعقد ہوئی

کل رات مکہ و مدینہ میں دعائےکمیل کی معنوی تقریب منعقد ہوئی

مہر نیوز- 28 اکتوبر 2011ءکلرات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بین الحرمین میں دعائے کمیل کی معنوی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہزاروں ایرانی زآئرین نے شرکت کی۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق کل رات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بین الحرمین میں دعائے کمیل کی معنوی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہزاروں ایرانی زائرین نے شرکت کی۔مکہ مکرمہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بعثہ میں دعائے کمیل کی معنوی تقریب منعقد ہوئی ، جبکہ مدینہ منورہ میں دوسری مرتبہ بین الحرمین میں دعائے کمیل کی پر فیض معنوی تقریب کا انعقاد ہواجس میں ایرانی اور غیر ایرانی زائرین شرکت کریں گے گذشتہ ہفتہ 26 ہزار ایرانیوں نے دعائے کمیل میں شرکت کی تھی اس موقع پرایرانی زائرین کا نظم و نسق قابل تحسین تھا۔

News ID 1445534

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha