ترکی کے شہر استنبول میں درویشوں کی سماع کی تقریب منعقد ہوئی ۔سماع صوفیوں کے ایک قسم کے رقص اور ڈانس کو کہتے ہیں جس میں معنوی اہداف کو حاصل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اس میں معنوی اشعار کودل کی گہرائی سے سننا، بدن کو حرکت دینا اور جھومنا شامل ہے۔

ترکی کے شہر استنبول میں درویشوں کی سماع کی تقریب منعقد ہوئی ۔سماع صوفیوں کے ایک قسم کے رقص اور ڈانس کو کہتے ہیں جس میں معنوی اہداف کو حاصل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اس میں معنوی اشعار کودل کی گہرائی سے سننا، بدن کو حرکت دینا اور جھومنا شامل ہے۔ ساتویں صدی میں گزرنے والے  ایران کےنامور شاعر اور عارف مولانا جلال الدین محمد بلخی سماع کے حامی اور طرفدار تھے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha