19 ستمبر، 2010، 4:18 PM

بغداد

بغداد میں تین دھماکوں میں 118 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں

بغداد میں تین دھماکوں میں 118 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق آج بغداد میں تین بم دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آج بغداد میں تین بم دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان دھماکوں میں 18 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے ہیں پہلا دھماکہ بغداد کے شمال میں میدان عدن میں ہوا دوسرا دھماکہ مغرب بغداد کے محلہ المنصور میں ہوا یہ دونوں دھماکے 10 بجکر 10 منٹ پر ہوئے ہیں الجزيرہ ٹی وی چینل نے تیسرے دماکے کی بھی خبر دی ہے جس میں بہت سے عراقی شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1154404

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha