25 جولائی، 2010، 10:22 AM

مہمانپرست

ایران، ترکی اور برازیل کے وزرائے خارجہ کا آج استنبول میں مشترکہ اجلاس منعقد ہوگا

ایران، ترکی اور برازیل کے وزرائے خارجہ کا آج استنبول میں مشترکہ اجلاس منعقد ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کے شہراستنبول میں ایران ، ترکی اور برازیل کے وزراء خارجہ کا آچ مشترکہ اجلاس منعقد ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست  نے کہا ہے کہ ترکی کے شہراستنبول میں ایران ، ترکی اور برازیل کے وزراء خارجہ کا آج مشترکہ اجلاس منعقد ہوگا۔انھوں نے کہا کہ ایرانی وزير خارجہ منوچہر متکی ، ترکی کے وزير خارجہ احمد داؤد اوغلو اور برازيل کے وزیر خارجہ سلسو آموریم استنبول میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان نے کہا کہ اس اجلاس میں تہران اعلامیہ سے متعلق حالات کےبارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

News ID 1122753

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha