9 جون، 2010، 6:17 PM

منوچہر متکی

ایرانی وزیر خارجہ کی آئرلینڈ کے وزیر خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی آئرلینڈ کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متکی نے آئرلینڈ کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متکی نے دوبلن میں  آئرلینڈ کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ متکی نے اس ملاقات میں دونوں  ممالک کے وزراء خارجہ نے باہمی روابط کے فروغ اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا متکی نے اس سے قبل آئرلینڈ کے سابق وزیر خارجہ اور اعلی تعلیم کے وزیر سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

News ID 1098145

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha