مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ونزوئلا کے صدر ہوگو شاویز نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کرتے ہوئے ایران کے جوہری مؤقف کوصاف و واضح اور ایران پر عائد الزامات کو بے بنیاد قراردیا ہے۔ ایران کے پرامن جوہری پروگرام کے منحرف ہونے کے کوئي شواہد نہیں ہیں شاویز نے کہا کہ امریکہ عالمی امن کے لئے ضرور خطرہ ہے ایران نہیں انھوں نے کہا کہ بعض ممالک ایران پر ایٹمی ہتھیار بنانے کے بےبنیاد الزامات عائد کررہے ہیں لیکن وہ اس سلسلے میں کوئی ثبوت فراہم نہیں کرسکے ہیں ونزوئلا نے ایران کے پرامن ایٹمی معاملے کو پر امن حل کرنے کے سلسلے میں برازیل کے صدر کی کوششوں کی تعریف کی۔
ہوگو شاویز
ایران کا جوہری مؤقف صاف اور واضح ہے// ایران پر الزامات بےبنیاد ہیں
ونزوئلا کے صدر ہوگو شاویز نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کرتے ہوئے ایران کے جوہری مؤقف کوصاف و واضح اور ایران پر عائد الزامات کو بے بنیاد قراردیا ہے۔
News ID 1082384
آپ کا تبصرہ