30 اپریل، 2010، 2:51 PM

ایران

ایران اقوام متحدہ میں مقام خواتین کمیشن کا رکن منتخب ہوگیا ہے

ایران اقوام متحدہ میں مقام خواتین کمیشن کا رکن منتخب ہوگیا ہے

اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل نے اسلامی جمہوریہ ایران کو مقام خواتین کمیشن کا متفقہ طور پر رکن منتخب کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل نے اسلامی جمہوریہ ایران کو مقام خواتین کمیشن کا متفقہ طور پر رکن منتخب کرلیا ہے۔ اقوام متحدہ میں مقام خواتین کمیشن کے علاوہ دیگر اداروں میں بھی ایران کی رکنیت کو منظور کیا گيا ہے جن میں اقوام متحدہ کی انسانی سکونت اور علم و ٹیکنالوجی کے فروغ پر ممشتمل کمیٹیوں کی رکنیت بھی شامل ہے حالیہ دنوں میں مغربی ذرائع‏ ابلاغ نے اپنے گمراہ کن پروپیگنڈے کے ذریعہ مقام خواتین کمیشن میں ایران کی رکنیت کی واضح طور پر مخالفت کی تھی  لیکن اقوام متحدہ کے اس اہم کمیشن میں ایران متفقہ طور پر رکن منتخب ہوگيا ۔

News ID 1073857

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha