اگر اسرائيل نے ايران كي جوہري تنصيبات پر حملہ كيا تو اسرائيلي ڈائيمونا ايٹمي ري ايكٹر كو ميزائل مار كر تباہ كر ديا جائے گا

خبر رساں ايجنسي مہر كے حبر نگار نے بتايا ہے  كہ اگر اسرائيل نے ايران كي جوہري تنصيبات پر حملہ كيا تو اسرائيلي ڈائيمونا ايٹمي ري ايكٹر كو ميزائل مار كر تباہ كر ديا جائے گا سپاہ پاسداران كے قائم مقام سربراہ بريگيڈيئر جنرل محمد باقر ذوالقدر نے ايك بيان ميں كہا كہ اگر اسرائيل كي جانب سے بوشہر كے پاور پلانٹ كو تباہ كرنے كي كوشش كي گئي تو اس كا اسرائيل كو منہ توڑ جواب اور عبرتناك درس ديا جائے گا اور  اسرائيل كے ايٹمي پلانٹ كو تباہ كر ديا جائے گا

News Code 104839

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =