-
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو شکست
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی۔
-
ایرانی کھلاڑیوں نے پیرالمپکس میں ریکارڈ توڑ دیا/ ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ تمغے جیتے
ایرانی کھیلوں کے فیڈریشن نے پیرس میں منعقدہ 17ویں پیرا اولمپکس گیمز میں "فرزندان ایران " کے نام سے "ایمان، ایثار اور فخر" کے نعرے کے ساتھ شرکت کر کے تاریخ میں سب سے زیادہ تمغے جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔
-
ایرانی ویٹ لفٹر نے 2024 کے پیرالمپکس میں سونے کا تمغہ جیت لیا
ایران کے علی اکبر غریب شاہی نے اتوار کو 2024 کے پیرالمپکس گیمز کے مردوں کے مقابلے میں 252 کلوگرام وزن اٹھا کر سونے کا تمغہ جیتا۔
-
ایران 2024 کے عالمی اولمپکس میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب
ایرانی طلباء اس سال عالمی سائنسی اولمپکس میں چین اور امریکہ کے بعد تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
-
حرم حضرت معصومہ(س) کے خادم نے پیرس پیرا اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت لیا+ ویڈیو
حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خادم روح اللہ رستمی نے پیرس میں ہونے والے پیرا اولمپک ویٹ لفٹنگ مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد اپنا میڈل رہبر معظم انقلاب اور اپنے ہم وطنوں کے نام پیش کیا۔
-
پیرس سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پیرس پیرا اولمپک، ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، مختلف کھیلوں میں مزید تین طلائی تمغے
پیرس میں جاری پیرا اولمپک میں ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویٹ لفٹنگ، جیولین تھرو اور والیبال میں طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔
-
پیرس پیرالمپکس، پاکستان کے حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں برانز میڈل جیت لیا
پیرس میں جاری پیرالمپکس گیمز میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں برانز میڈل جیت لیا جب کہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے چھپن اعشاریہ صفر تین میٹر کے ساتھ گولڈ میڈل پایا۔
-
ایران نے پیرا اولمپکس جیولین تھرو میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
ایران کے سعید افروز نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے جیولن تھرو F34 ا مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا۔
-
پیرس پیرا اولمپک، ایران کے میڈلز کی تعداد دس ہوگئی
پیرس پیرا اولمپک میں ایرانی کھلاڑیوں نے مزید ایک سونے اور ایک چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔
-
ایرانی صدر کی تائکوانڈو ایتھلیٹ کو پیرا اولمپک گیمز میں میڈل جیتنے پر مبارکباد
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے زہرہ رحیمی کو پیرس میں ہونے والے پیرا اولمپک گیمز 2024 میں ملک کے لیے پہلا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔
-
ایران نے 2024 کی فٹ بال چمیئن شپ میں ترکمانستان کو شکست دی
ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے تاجکستان میں منعقد ہونے والی سنٹرل ایشین فٹ بال ایسوسی ایشن چیمپئن شپ 2024 میں ترکمانستان کو شکست دی۔
-
رہبر معظم کی جانب سے اولمپک گیمز میں میڈل جیتنے والوں کی تعریف اور قدردانی
رہبر معظم نے ایک پیغام میں پیرس اولمپک میں میڈل جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کی تعریف اور قدردانی کی ہے۔
-
پاکستانی اولمپک کھلاڑی ارشد ندیم کا شاندار استقبال
پیرس اولمپک میں تاریخ رقم کرنے والے اولمپک گولڈ میڈلسٹ قومی ہیرو ارشد ندیم کا پیرس سے وطن واپسی پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔
-
پیرس اولمپکس میں ایران کے تائیکوانڈو کھلاڑی نے سونے کا تمغہ جیت لیا
پیرس اولیمپک میں ایران کا دبدبہ جاری ہے اور ایران کے دامن میں ایک اور گولڈ میڈل آ گیا۔
-
پیرس اولمپک، ایرانی ریسلر نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
ایرانی فری سٹائل ریسلر حسن یزدانی نے یونان کے حریف کو شکست دے کر پیرس اولمپک میں سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
-
19 سالہ ایرانی لڑکی نے اولمپک میڈل امام زمان علیہ السلام کے نام کردیا
مبینا نعمت زادہ نے تائکوانڈو میں برانز میڈل جیتنے کے بعد اس کو امام زمان علیہ السلام کے نام کردیا۔
-
پیرس اولمپک، ایرانی خاتون کھلاڑی کا فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی
پیرس اولمپک کے دوران روئنگ کے مقابلے میں شرکت کرنے والی خاتون ایرانی کھلاڑی نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے فلسطین کا جھنڈا لہرایا۔
-
اولمپک کی افتتاحی تقریب میں حضرت عیسی کی توہین، اسلامی مراکز کی جانب سے مذمت
پیرس اولمپک کی افتتاحی تقریب کے دوران حضرت عیسی (ع) کی شان میں توہین کے بعد جامعہ الازھر نے شدید مذمت کی ہے۔
-
پیرس اولمپک: الجزائری جوڈو کھلاڑی کا غاصب اسرائیلی سے مقابلے سے انکار
پیرس اولمپکس 2024 کے دوران الجزائر کے ایک ایتھلیٹ مسعود رضوان ادریس نے غاصب اسرائیلی کھلاڑی کے خلاف جوڈو مقابلے سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ فلسطین کی حمایت میں کیا۔
-
پیرس اولمپک، خاتون ایتھلیٹ پر حجاب کی وجہ سے کھیل میں شرکت پر پابندی
پیرس اولمپک میں فرانسیسی مسلمان ایتھلیٹ کو حجاب کی وجہ سے دوڑ میں حصہ سے منع کیا گیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پیرس اولمپک، غزہ میں انسانیت سوز جرائم کے باوجود صہیونی حکومت کو شرکت کی اجازت کیوں؟
غزہ میں انسانیت سوز جنگی جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث صہیونی حکومت کو پیرس اولمپک میں شرکت کی اجازت دینا یورپ کی دوغلی پالیسی اور اولمپک گیمز کی روح کے منافی ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ہندوستان اور جنوبی افریقہ کا فائنل آج
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور ہندوستان کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔
-
ایران کی 2026 ورلڈ کپ کوالیفائر کے تیسرے مرحلے میں قسمت میں آزمائی
ایران جمعرات کو کوالالمپور، ملائیشیا میں ایشیا کے 2026 ورلڈ کپ کوالیفائر کے تیسرے راؤنڈ کے گروپ بی میں ڈرا ہو گیا۔
-
ایران کی والی بال ٹیم نے نیدرلینڈ کو شکست دی
ایران نے جمعرات کی صبح 2024 والی بال نیشن لیگ میں نیدرلینڈز کو شکست دی۔
-
ایران والی بال ٹیم نے امریکہ کو دھول چٹا دی
ایران کی والی بال نیشن لیگ 2024 نے نے امریکی ٹیم کو بری طرح شکست دی۔