28 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایرانی برآمدات میں بڑا اضافہ؛ یوریشیا کو 7 ماہ میں 1.2 ارب ڈالر کی مصنوعات برآمد

    ایرانی برآمدات میں بڑا اضافہ؛ یوریشیا کو 7 ماہ میں 1.2 ارب ڈالر کی مصنوعات برآمد

    ایران کی ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن نے انکشاف کیا ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے سات ماہ (مارچ سے 22 اکتوبر) کے دوران یوریشین اکنامک یونین کے رکن ممالک کو 1.261 ارب ڈالر مالیت کی نان آئل مصنوعات برآمد کی گئی ہیں۔

    2025-12-24 23:31
  • ترک وزیر خارجہ کی حماس کے اعلٰی سطحی وفد سے ملاقات

    ترک وزیر خارجہ کی حماس کے اعلٰی سطحی وفد سے ملاقات

    ترک وزیرخارجہ نے حماس کے اعلی رہنماوں سے ملاقات کے دوران فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت جاری رکھنے اور غزہ کے لیے انسانی امداد بڑھانے کا اعلان کیا۔

    2025-12-24 23:31
  • حشد الشعبی کا خاتمہ محض ایک افواہ ہے، ہادی العامری

    حشد الشعبی کا خاتمہ محض ایک افواہ ہے، ہادی العامری

    عراق کی تنظیم بدر کے سربراہ ہادی العامری نے حشد الشعبی کی تحلیل کی خبروں کو محض افواہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حشد الشعبی عراق کا ایک اہم دفاعی ستون ہے اور اس کے خاتمے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

    2025-12-24 23:30
  • صہیونی وزیراعظم اور وزیرجنگ کی ایران اور مقاومتی تنظیموں کے خلاف نئی بڑھکیں

    صہیونی وزیراعظم اور وزیرجنگ کی ایران اور مقاومتی تنظیموں کے خلاف نئی بڑھکیں

    صہیونی وزیراعظم اور وزیرجنگ نے ایران اور مقاومتی تنظیموں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دیتے ہوئے خطے کی سیکورٹی کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کی ہے۔

    2025-12-24 22:14
  • خلیج فارس میں سپاہ پاسداران کی بڑی کارروائی؛ تیل بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا

    خلیج فارس میں سپاہ پاسداران کی بڑی کارروائی؛ تیل بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا

    سپاہِ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیول فورس نے خلیج فارس میں ایک انتہائی اہم آپریشن کے دوران 40 لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ایندھن سے لدے ایک بڑے بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔

    2025-12-24 21:31
  • بارہواں آندرے اسٹنین بین الاقوامی فوٹوگرافی مقابلے کا آغاز

    بارہواں آندرے اسٹنین بین الاقوامی فوٹوگرافی مقابلے کا آغاز

    ماسکو میں بارہواں آندرے اسٹینن بین الاقوامی فوٹوگرافی مقابلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا جس کا مقصد نوجوان فوٹوگرافروں کی صلاحیتوں کو پہچاننا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

    2025-12-24 21:27
  • مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، حماس

    مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، حماس

    حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے غزہ میں بین الاقوامی فورسز کی تعییناتی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مقاومت کسی بھی صورت میں اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی۔

    2025-12-24 21:25
  • امریکہ کے نزدیک سفارت کاری کا مطلب مذاکرات نہیں ڈکٹیشن ہے، ایرانی وزیرخارجہ

    امریکہ کے نزدیک سفارت کاری کا مطلب مذاکرات نہیں ڈکٹیشن ہے، ایرانی وزیرخارجہ

    ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے امریکی موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ سفارت کاری کی شکل میں دوسروں پر اپنا موقف مسلط کرنا چاہتا ہے۔

    2025-12-24 21:24
  • امریکہ نے کیریبئن میں اضافی فوجی دستے اور خصوصی طیارے تعینات کردیے

    امریکہ نے کیریبئن میں اضافی فوجی دستے اور خصوصی طیارے تعینات کردیے

    میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ نے منشیات کے خلاف کارروائی کے نام پر کیریبئن جزائر میں وسیع فوجی نقل و حرکت میں اضافہ کردیا ہے۔

    2025-12-24 20:11
  • امریکہ وینزویلا کے ساتھ کشیدگی بڑھانے سے گریز کرے، چین

    امریکہ وینزویلا کے ساتھ کشیدگی بڑھانے سے گریز کرے، چین

    چین نے امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ کراکس کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات سے گریز کرے۔

    2025-12-24 20:10
  • تہران-مشہد پرواز کے اغوا کی کوشش ناکام؛ سپاہِ پاسداران کی بروقت کارروائی نے بڑا حادثہ ٹال دیا

    تہران-مشہد پرواز کے اغوا کی کوشش ناکام؛ سپاہِ پاسداران کی بروقت کارروائی نے بڑا حادثہ ٹال دیا

    سپاہِ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایوی ایشن سیکیورٹی یونٹ نے تہران سے مشہد جانے والی ایک پرواز کو اغوا کرنے کی خطرناک کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ 

    2025-12-24 18:11
  • گروسی دشمن کی زبان بول رہے ہیں، سربراہ ایرانی جوہری ایجنسی

    گروسی دشمن کی زبان بول رہے ہیں، سربراہ ایرانی جوہری ایجنسی

    ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے رفائیل گروسی کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ عالمی ادارے کے سربراہ دشمن کی زبان بول رہے ہیں۔

    2025-12-24 18:10
  • بین الاقوامی فورس حماس کو غیر مسلح نہیں کر سکتا، اسرائیلی اخبار 

    بین الاقوامی فورس حماس کو غیر مسلح نہیں کر سکتا، اسرائیلی اخبار 

    کثیر الاشاعت صہیونی اخبار معاریو نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں حماس کو طاقت کے ذریعے غیر مسلح کرنا کسی بھی عالمی فوج کے بس کی بات نہیں ہے۔

    2025-12-24 17:56
  • لبنان میں جعلی سعودی شہزادے کا بڑا اسکینڈل؛ سیاستدانوں سے کروڑوں روپے بٹورنے والا مکینک نکلا

    لبنان میں جعلی سعودی شہزادے کا بڑا اسکینڈل؛ سیاستدانوں سے کروڑوں روپے بٹورنے والا مکینک نکلا

    لبنان میں ایک ایسا اسکینڈل منظرِ عام پر آیا ہے جس نے پورے ملک کی سیاسی اشرافیہ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایک مقامی لبنانی شہری نے خود کو سعودی شہزادہ ظاہر کر کے کئی سالوں تک سیاستدانوں کو بے وقوف بنایا اور ان سے بڑے عہدے دلوانے کے نام پر بھاری رقوم وصول کیں۔

    2025-12-24 17:45
  • ترکی میں طیارہ حادثہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کا لیبیائی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار

    ترکی میں طیارہ حادثہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کا لیبیائی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لیبیا کے چیف آف آرمی اسٹاف، محمد علی احمد الحداد کے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے پر لیبیائی حکومت اور عوام سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

    2025-12-24 16:36
  • جب تک غاصبانہ قبضہ ہے، ہمارا اسلحہ بھی رہے گا، حماس 

    جب تک غاصبانہ قبضہ ہے، ہمارا اسلحہ بھی رہے گا، حماس 

    حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے واضح کیا ہے کہ مزاحمتی قوتوں سے اسلحہ واپس لینے کی بات کرنا دراصل امریکہ اور اسرائیل کا ایجنڈا ہے۔ جب تک فلسطین کی زمین پر غاصبانہ قبضہ برقرار ہے، یہ اسلحہ مزاحمت کے ہاتھوں میں رہے گا۔

    2025-12-24 16:35
  • خواتین کے فقہی مسائل کے حل کے لیے بڑا قدم؛ جامعۃ الزہراء میں رہبر معظم کی شورائے افتاء کا قیام

    خواتین کے فقہی مسائل کے حل کے لیے بڑا قدم؛ جامعۃ الزہراء میں رہبر معظم کی شورائے افتاء کا قیام

    جامعۃ الزہراء (س) قم کی پرنسپل محترمہ سیدہ زہرا برقعی نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کے مخصوص مسائل اور احکام کے حل کے لیے رہبرِ معظم کی شورائے افتاء جلد ہی جامعۃ الزہراء (س) میں تشکیل دی جائے گی۔

    2025-12-24 14:23
  • سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس؛ وینزویلا کا بحری محاصرہ کھلی جارحیت ہے، روس

    سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس؛ وینزویلا کا بحری محاصرہ کھلی جارحیت ہے، روس

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روس نے وینزویلا کی ساحلی ناکہ بندی پر امریکہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

    2025-12-24 14:20
  • غاصب صیہونیوں کا مسجد الاقصٰی کو یہودیوں کے لیے مختص کرنے کی سازش 

    غاصب صیہونیوں کا مسجد الاقصٰی کو یہودیوں کے لیے مختص کرنے کی سازش 

    قدس شہر اور خاص طور پر مسجد اقصیٰ ایک بار پھر قابض صیہونی حکومت کی غاصبانہ پالیسیوں کا شکار بن رہی ہے۔

    2025-12-24 14:19
  • جنگ بندی کے باوجود غزہ میں انسانی بحران جاری ہے، بین الاقوامی تنظیم

    جنگ بندی کے باوجود غزہ میں انسانی بحران جاری ہے، بین الاقوامی تنظیم

    سیو دی چلڈرن تنظیم نے غزہ کی پٹی پر انسانی بحران کے تسلسل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود اس خطے (فلسطین) میں تباہ کن انسانی حالات بدستور جاری ہیں۔

    2025-12-24 14:03
  • حضرت امام علی نقی علیہ السلام: غالیوں کے خلاف جدوجہد اور بنی عباس کی عقل ستیزی کا مقابلہ

    مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ:

    حضرت امام علی نقی علیہ السلام: غالیوں کے خلاف جدوجہد اور بنی عباس کی عقل ستیزی کا مقابلہ

    امام علی نقیؑ نے علمی و اعتقادی سطح پر غالیوں کے افراطی عقائد اور عباسی حکمرانوں کی عقل‌ستیزی کا مؤثر جواب دیا۔

    2025-12-24 14:01
  • یوکرین کی نیٹو میں شمولیت، روس-امریکہ تصادم کا باعث ہوگا؛ 2008 کی خفیہ دستاویزات

    یوکرین کی نیٹو میں شمولیت، روس-امریکہ تصادم کا باعث ہوگا؛ 2008 کی خفیہ دستاویزات

    نیشنل سیکیورٹی آرکائیو کی جانب سے جاری کردہ ڈی کلاسیفائیڈ امریکی دستاویزات نے انکشاف کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے 2008 میں ہی اس وقت کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کو یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کے سنگین نتائج سے خبردار کر دیا تھا۔

    2025-12-24 14:00
  • ایران کی بڑھتی ہوئی میزائل طاقت نے اسرائیل کی نیندیں اڑا دیں

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    ایران کی بڑھتی ہوئی میزائل طاقت نے اسرائیل کی نیندیں اڑا دیں

    اسرائیلی و امریکی میڈیا اور سابق فوجی و انٹیلی جنس حکام کے مطابق ایران کے بیلسٹک میزائل تل ابیب کے لیے ایٹمی پروگرام سے بھی بڑا خطرہ بن چکے ہیں۔

    2025-12-24 10:52
  • غزہ؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 فلسطینی شہید/ شہداء کی تعداد 70 ہزار 942 ہو گئی

    غزہ؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 فلسطینی شہید/ شہداء کی تعداد 70 ہزار 942 ہو گئی

    غزہ کی پٹی پر فلسطینی وزارتِ صحت نے اپنی تازہ ترین شماریاتی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 شہید اور 3 زخمیوں کو اس پٹی کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

    2025-12-24 10:18
  • ایران دھونس اور دھمکیوں کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا؛ اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کا دوٹوک جواب

    ایران دھونس اور دھمکیوں کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا؛ اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کا دوٹوک جواب

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی نمائندے کے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایران اپنی سرزمین پر یورینیم افزودہ نہیں کر سکتا۔

    2025-12-24 09:38
  • لیبیا کے آرمی چیف سمیت تمام اعلیٰ فوجی حکام انقرہ کے قریب طیارہ حادثے میں جان بحق

    لیبیا کے آرمی چیف سمیت تمام اعلیٰ فوجی حکام انقرہ کے قریب طیارہ حادثے میں جان بحق

    لیبیا کی فوج کے چیف آف اسٹاف، محمد علی احمد الحداد سمیت بڑے فوجی حکام، ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک نجی طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔

    2025-12-24 09:35
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio

بریکنگ نیوز

  • ایران نے بیک وقت تین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے+ ویڈیو