29 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • صہیونی اقدام کے خلاف عرب لیگ اور سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    صہیونی اقدام کے خلاف عرب لیگ اور سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    صہیونی حکومت کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر عرب لیگ اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

    2025-12-28 21:49
  • لبنان فیصلہ کن موڑ پر، مقاومت کی بدولت لبنان باقی ہے، شیخ نعیم قاسم

    لبنان فیصلہ کن موڑ پر، مقاومت کی بدولت لبنان باقی ہے، شیخ نعیم قاسم

    حزب اللہ کے سربراہ نے مقاومت کو لبنان کے وجود کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر مقاومت ختم ہوجائے تو اسرائیل شام کی طرح لبنان کو بھی ناکام ریاست بنادے گا۔

    2025-12-28 21:48
  • شام، ساحلی شہروں میں علویوں کا وسیع پیمانے پر احتجاج؛ الجولانی کے عناصر کے ساتھ شدید جھڑپیں+ویڈیو

    شام، ساحلی شہروں میں علویوں کا وسیع پیمانے پر احتجاج؛ الجولانی کے عناصر کے ساتھ شدید جھڑپیں+ویڈیو

    طرطوس، لاذقیہ اور دیگر علاقوں میں ہزاروں علویوں نے سڑکوں پر نکل کر انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف اور خود ارادیت کے حق میں مظاہرے کیے، جس کے دوران جولانی کے کارندوں اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔

    2025-12-28 19:18
  • فلسطین، فدائی حملے میں صہیونی پولیس افسر زخمی

    فلسطین، فدائی حملے میں صہیونی پولیس افسر زخمی

    مقبوضہ بیت المقدس میں فدائی حملہ آور نے گاڑی کے ذریعے حملہ کرکے صہیونی پولیس افسر کو زخمی کردیا۔

    2025-12-28 19:16
  • ایران اور یمن کے وزرائے خارجہ ٹیلیفونک گفتگو؛ علاقائی صورتحال اور سیکیورٹی چیلنجز پر تبادلہ خیال

    ایران اور یمن کے وزرائے خارجہ ٹیلیفونک گفتگو؛ علاقائی صورتحال اور سیکیورٹی چیلنجز پر تبادلہ خیال

    ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی اور یمنی وزیرِ خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں یمن کی علاقائی سالمیت اور جنوبی حصوں میں ہونے والی حالیہ پیش رفت پر مشاورت کی گئی۔

    2025-12-28 19:15
  • ایران نے بیک وقت تین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے+ ویڈیو

    ایران نے بیک وقت تین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے+ ویڈیو

    ایران نے روسی لانچ پیڈ کے ذریعے طلوع-3، ظفر-2 اور کوثر-1.5 سیٹلائٹس مدار میں داخل کر دیے، جن میں طلوع-3 ایران کا اب تک کا سب سے وزنی اور جدید مشاہداتی سیٹلائٹ ہے۔

    2025-12-28 17:20
  • صومالیہ لینڈ کو تسلیم کرنے پر جولانی حکومت بھی اسرائیل پر برس پڑی

    صومالیہ لینڈ کو تسلیم کرنے پر جولانی حکومت بھی اسرائیل پر برس پڑی

    شامی نام نہاد صدر الجولانی کی حکومت نے شمالی صومالیہ کے علیحدگی پسند علاقے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

    2025-12-28 17:07
  • ایران کی پیٹروکیمیکل صنعت میں بڑی کامیابی؛ پیداواری صلاحیت 131.5 ملین ٹن تک پہنچ جائے گی

    ایران کی پیٹروکیمیکل صنعت میں بڑی کامیابی؛ پیداواری صلاحیت 131.5 ملین ٹن تک پہنچ جائے گی

    ایران کی نیشنل پیٹروکیمیکل کمپنی کے سی ای او حسن عباس زادہ نے سرمایہ کاروں کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ساتویں پانچ سالہ سماجی، اقتصادی اور ثقافتی ترقیاتی منصوبے کے اختتام تک ایران کی پیٹروکیمیکل پیداواری صلاحیت 131.5 ملین ٹن تک پہنچ جائے گی۔

    2025-12-28 17:07
  • نیتن یاہو کے چیف آف اسٹاف کا فون ہک ہونے کی تحقیقات شروع؛ اسرائیلی میڈیا کی تصدیق

    نیتن یاہو کے چیف آف اسٹاف کا فون ہک ہونے کی تحقیقات شروع؛ اسرائیلی میڈیا کی تصدیق

    اسرائیل کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن اتھارٹی نے وزیرِ اعظم کے دفتر کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ چیف سیکرٹری تزاحی براورمن کے فون کی مبینہ ہیکنگ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

    2025-12-28 15:55
  • مغربی اشتعال انگیزی کے باوجود ایران نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا، سرگئی لاوروف

    مغربی اشتعال انگیزی کے باوجود ایران نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا، سرگئی لاوروف

    روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مغرب کی مسلسل اشتعال انگیزیوں اور بلیک میلنگ کے باوجود ایران نے انتہائی تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کیا ہے۔

    2025-12-28 15:53
  • نتن یاہو کے آفس سکریٹری کا فون ہک؛ حنظلہ سائبر گروپ کا تمام خفیہ رازوں تک رسائی کا انکشاف

    نتن یاہو کے آفس سکریٹری کا فون ہک؛ حنظلہ سائبر گروپ کا تمام خفیہ رازوں تک رسائی کا انکشاف

    مشہور زمانہ سائبر گروپ حنظلہ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نتن یاہو کے چیف آف اسٹاف کا آئی فون 16 پرو میکس ہک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

    2025-12-28 14:52
  • حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم آج اہم خطاب کریں گے

    حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم آج اہم خطاب کریں گے

    لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم آج لبنانی وقت کے مطابق سہ پہر 3:00 بجے ایک اہم خطاب کریں گے۔

    2025-12-28 14:50
  • امریکہ عراقی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کر رہا ہے، بغداد میں ایرانی سفیر

    امریکہ عراقی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کر رہا ہے، بغداد میں ایرانی سفیر

    عراق میں ایرانی سفیر محمد کاظم آلِ صادق نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ عراقی فضائی حدود کو ایران کے خلاف جاسوسی کے لیے استعمال کر رہا ہے اور اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی اس فضائی حدود تک رسائی فراہم کر رہا ہے۔

    2025-12-28 14:38
  • ایران اور قطر کا غزہ و لبنان میں شہری آبادی پر اسرائیلی حملے بند کرنے کا مطالبہ

    ایران اور قطر کا غزہ و لبنان میں شہری آبادی پر اسرائیلی حملے بند کرنے کا مطالبہ

    ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی اور قطری وزیراعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ایک اہم ٹیلیفونک رابطے میں فلسطین، لبنان اور یمن کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

    2025-12-28 12:40
  • ترکی میں داعش کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن؛ اہم کارندے گرفتار

    ترکی میں داعش کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن؛ اہم کارندے گرفتار

    ترکی کی انٹیلی جنس ایجنسی اور انسدادِ دہشت گردی کی ٹیموں نے نئے سال کے جشن کے دوران بڑے پیمانے پر دہشت گردی کے منصوبوں کو ناکام بناتے ہوئے ملک کے مختلف حصوں میں وسیع پیمانے پر آپریشنز شروع کر دیے ہیں۔

    2025-12-28 12:39
  • صومالیہ کا اسرائیل سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

    صومالیہ کا اسرائیل سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

    صومالیہ نے اپنی علاقائی سالمیت کے خلاف اسرائیلی اقدام کو ریاستی جارحیت قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔

    2025-12-28 11:36
  • ایرانی سیٹلائٹس روسی لانچ پیڈ کی جانب منتقل+ ویڈیو

    ایرانی سیٹلائٹس روسی لانچ پیڈ کی جانب منتقل+ ویڈیو

    ایرانی سیٹلائٹس طلوع-3، ظفر-2 اور کوثر 1.5 کو فضا میں روانہ کرنے کے لیے روسی سایوز راکٹ کے ساتھ یکجا کردیا گیا۔

    2025-12-28 10:57
  • آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت پر قائم ہیں، روسی وزیر خارجہ

    آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت پر قائم ہیں، روسی وزیر خارجہ

    روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو غزہ کی صورتحال سے قطع نظر فلسطین۔اسرائیل تنازع کے منصفانہ حل پر قائم ہے۔

    2025-12-28 10:08
  • صہیونی مداخلت مسترد، او آئی سی اور اسلامی ممالک صومالیہ کی حمایت پر متفق

    صہیونی مداخلت مسترد، او آئی سی اور اسلامی ممالک صومالیہ کی حمایت پر متفق

    او آئی سی اور 21 اسلامی ممالک نے صہیونی حکومت کی جانب سے صومالی لینڈ تسلیم کرنے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صومالیہ کی سالمیت پر زور دیا ہے۔

    2025-12-28 08:59
  • بغداد میں ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کی کوشش

    بغداد میں ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کی کوشش

    عراقی وزیراعظم السودانی نے کہا ہے کہ بغداد تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی بحالی میں سہولت کار بننا چاہتا ہے۔

    2025-12-28 08:58
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio