36ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
-
تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی کی شرکت اور خطاب سے کل بروز بدھ تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔تہران میں 36 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں 52 اسلامی ممالک کے علماء اور دانشور شریک ہیں ۔
-
اتحاد عالم اسلام کے لئے ایک بنیادی حکمت عملی ہے/غاصب صہیونی حکومت عہد و میثاق نہیں سمجھتی، صدر رئیسی
ایران کے صدر نے کہا کہ علما، دانشوروں اور تاریخ رقم کرنے والوں کا کردار بے مثال ہے اور آج اتحاد ہمارے لئے کوئی ٹیکٹک نہیں بلکہ ایک حکمت عملی اور اسٹریٹجی ہے۔
-
چھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کل سے 14 اکتوبر تک تہران میں منعقد ہوگی
36ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس 9 سے 14 اکتوبر تک تہران میں منعقد ہوگی جس میں دنیا بھر کے علماء اور دانشور شرکت کریں گے۔