11 ستمبر
-
گیارہ ستمبر کے حادثے کی سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر
اس ویڈیو میں 11/ 9 / 2001 میں امریکہ کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملوں کی کی سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر پیش کی جاتی ہیں۔
-
امریکہ نے نائن الیون کی ایف بی آئی تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کر دیا
امریکہ نے نائن الیون کی ایف بی آئی تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری کر دیاہے، ایف بی آئی تحقیقات کا پہلا مسودہ 16 صفحات پر مشتمل ہے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن نے11ستمبر سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کاحکم دے دیا
امریکی صدر جوبائیڈن نے11ستمبر2001 کو ورلڈ ٹریڈسینٹر پر ہونے والے حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کاحکم دے دیا ہے۔
-
11 ستمبر کے نام پر جعل سازی اور جھوٹ / 2001 کا حادثہ امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کی مشترکہ سازش
نیویارک کے مرکز میں 11 ستمبر 2001 ء کو رونما ہونے والے واقعہ کو 19 سال گزرگئے ہیں لیکن اس کے بارے میں ابھی بھی بہت سے شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔
-
نائن الیون حملے کے پیچھے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کا ہاتھ تھا
فرانس کے اسکولوں میں تاریخ کی نصابی کتاب میں نائن الیون حملے کے پیچھے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ملوث ہونے کے ذکر کیا گیا ہے۔
-
امریکہ کا طالبان کو شدت کے ساتھ نشانہ بنانے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 روز کے دوران امریکی افواج نے طالبان دہشت گردوں کو بڑی شدت کے ساتھ نشانہ بنایا ہے جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
-
نائن الیون حملوں میں ملوث ملزم کے خلاف عدالتی ٹرائل کی تاریخ کا اعلان
امریکہ میں نائن الیون حملوں کے گوانتاناموبے میں قید مرکزی ملزم خالد شیخ سمیت دیگر 4 ملزمان کے خلاف عدالتی ٹرائل کا آغاز 11 جنوری 2021 کو ہوگا ۔