کرپشن
-
ملازمین نے پاکستانی وزیراعظم سے کرپشن کرنے کی اجازت مانگ لی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ان لینڈ ریونیو ملازم نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرپشن کرنے کی اجازت مانگ لی۔
-
پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ/ پاکستان کرپشن میں 140 ویں نمبر پرپہنچ گیا
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کی ہے ، جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی اور پاکستان کرپشن میں 124 نمبر سے 140 نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی سابق صدر کی سزا کو معاف کردیا گيا
جنوبی کوریا کے صدرنے کرپشن کے جرم میں 22سال قید کی سزا کاٹنے والی سابق صدرپارک گن ہے کی سزاکومعاف کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ نے عوامی سلامتی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کردیا
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے مالی بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر عوامی سلامتی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
سعودی عرب نے کرپشن کے الزام میں 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا
سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت نے کرپشن کے الزام میں 200 سے زائد سعودی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
ریاستی سربراہان اور وزراء کی بدعنوانیوں سے ملکوں کا دیوالیہ ہوجاتا ہے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ جب ریاست کے سربراہانِ اور حکومتی وزراء بدعنوان ہوتے ہیں توممالک قرض کی دلدل میں دھنس جاتے ہیں اور انکا دیوالیہ ہوجاتا ہے۔
-
عراق میں53 سرکاری عہدیداروں کی گرفتاری کے احکامات جاری
عراق میں53 سرکاری عہدیداروں کی گرفتاری اور طلبی کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔
-
نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ
پاکستان کےسابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
قطر کے وزیر خزانہ کرپشن کے الزام میں گرفتار
قطر کے وزیر خزانہ علی شریف العمادی کو کرپشن، اختیارات اور عوامی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستانی عدالت کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم جاری
پاکستانی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کی نیب درخواست منظور کرلی ہے ۔
-
فرانس کے سابق صدر کو کرپشن ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔
-
سعودی عرب میں مزید 48 اعلیٰ سرکاری حکام کرپشن کے الزامات میں گرفتار
سعودی عرب میں مزید 48 اعلیٰ سرکاری حکام کے خلاف کرپشن سمیت دیگر الزامات میں کارروائی کی گئی ہے۔
-
نواز شریف العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں اشتہاری مجرم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر اپیلوں پر اشتہاری مجرم قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزير اعظم نواز شریف عدالتی اشتہاری قرار/ جائیداد قرق کرنے کا حکم
پاکستان کی احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالتی اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا۔
-
ایرانی پولیس نے مالی بدعنوانی میں ملوث بینک آفیسر کو بیرون ملک سے گرفتار کرلیا
ایرانی پولیس نے مالی بدعنوانی میں ملوث بینک ڈائریکٹر کو بیرون ملک سے گرفتار کرکے وطن واپس پہنچا دیا کرپشن میں ملوث شخص کو امام خمینی (رہ) ایئر پورٹ پر پہنچایا گيا۔
-
مالدیپ کے سابق نائب صدر کو کرپشن پر20 سال قید کی سزا
مالدیپ کے سابق نائب صدر کو کرپشن کے الزام میں 20 سال قید اور ایک لاکھ 29 ہزار ڈالر کی سزا سنا دی گئی۔
-
شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان کی احتساب عدالت نے پنجاب کے سابق وزیر اعلی اور حزب اختلاف کے قائد شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
-
نیب نے سابق وزیر اعظم کی بیٹی مریم نواز سے 1440 کنال اراضی کی رسیدیں طلب کرلیں
پاکستان میں قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز سے 1440 کنال اراضی کی رسیدیں اوردیگر تفصیلات 11 اگست تک طلب کرلی ہیں۔
-
ملائشیا کے سابق وزیراعظم ملین ڈالرز کی کرپشن میں مجرم قرار
ملائشیا کی عدالت نے ملائشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو ملین ڈالرز کی کرپشن کے تمام مقدمات میں مجرم قرار دے دیا۔
-
شہباز شریف اور ان کی فیملی کے اکاؤنث کروڑوں روپے کی منتقلی کا انکشاف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کی فیملی کو پاپڑ فروش بھی کروڑوں روپے اکاؤنٹس میں منتقل کرتا رہا۔