مطالبات
-
پاکستان میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ
پاکستان ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین نے کوئٹہ میں اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا، احتجاجی مظاہرہ ریلوے ریٹائرڈ ملازمین ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ریلوے اسٹیشن پر کیا گیا۔
-
پاکستانی یونیورسٹی میں طالبات نے ہراساں کرنے پر ٹیچر کی پٹائی کردی
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں نمبروں میں اضافے کے لئے دوستی اورتعلقات رکھنے کا مطالبہ کرنے کے والے استاد کی طالبات نے پٹائی کردی۔
-
ایران کی ایٹمی توانائی کے سربراہ:
عالمی جوہری نگراں ادارے کے سربراہ صہیونی رجیم کے مطالبات نہ دھرائیں/ ہم این پی ٹی پر کاربند ہیں
ایران کی ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا کہ ہم عالمی جوہری نگراں ایجنسی ﴿IAEA﴾ کے سربراہ سے توقع نہیں رکھتے کہ ایسے بیانات دیں جو صہیونی رجیم کے مطالبات ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
مذاکرت میں طے شدہ مطالبات سے ہٹ کر کوئی مطالبات نہیں؛ہم منطقی مذاکرات کرنے والے ہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے مذاکرات کے نئے دور کے متعلق کہا کہ بعض امریکی ذرائع ابلاغ کے دعووں کے برخلاف ہم کسی قسم کے اضافی اور مذاکرات میں طے شدہ مطالبات سے ہٹ کر مطالبات نہیں رکھتے اور ہمارے مطالبات مکمل طور پر ۲۰۱۵ کے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں داخل ہیں۔
-
بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات کے ساتھ ناروا اور امتیازی سلوک
بھارتی ریاست کرناٹک میں با حجاب طالبات کوعلیحدہ کلاس رومزمیں بٹھا دیا گیا اورکسی استاد نے ان کونہیں پڑھایا۔ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔
-
افغانستان میں طالبان حکومت نے لڑکیوں کے اسکول کھولنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا
عالمی دباؤ کے باوجود تاحال طالبان حکومت نے لڑکیوں کے اسکول کھولنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے جس سے طالبات کی تعلیم پر مستقل پابندی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
-
دہلی پولیس کا جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبات پر بہیمانہ تشدد
بھارت میں دہلی پولیس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی مسلم طالبات پر ناصرف بہیمانہ تشدد کیا بلکہ اُن کا حجاب بھی اُتار دیا۔
-
بہار کے ایک سرکاری کالج میں طالبات پر برقعہ پہننے پر پابندی عائد
بھارتی ریاست بہار کے ایک سرکاری کالج میں طالبات پر برقعہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس پر مسلم برادری نے شدید احتجاج بھی کیا ہے۔
-
ایم کیوایم نے حکومت کا ساتھ جاری رکھنے کے لئے 4 مطالبات پیش کردیئے
پاکستان کی سیاسی پارٹی ایم کیوایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کی جانب سے وفاقی کابینہ سے استعفیٰ کے بعد اب متحدہ قومی مومنٹ نے حکومت کے سامنے اپنے چار اہم ترین مطالبے رکھ دیئے ہیں ۔