مسافر بس
-
ایران کی مرکزی اربعین کمیٹی کا زبرست اعلان؛
زائرین کے لئے بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے خصوصی ٹرمینل کے قیام کا فیصلہ
ایران- اربعین حسینی (ع) کے مرکزی صدر دفتر کا اجلاس ہفتے کے دن اربعین کمیٹی کے نائب صدر کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں زائرین کے لئے بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے خصوصی ٹرمینل کے قیام کا فیصلہ کیا گیا۔
-
بنگلا دیش میں مسافر بس تالاب میں گرگئی؛ 17 افراد جاں بحق
بنگلا دیش میں مسافر بس ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر تالاب میں گر کر ڈوب گئی۔
-
بھارت، مسافر بس کھائی میں جا گری؛ 13 افراد جانبحق اور 29 زخمی
بھارت میں ممبئی جانے والی مسافر بردار ہائی وے پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 13 افراد جانبحق اور 29 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں میٹروبس میں آگ لگ گئی، مسافروں نے شیشے توڑ کر جان بچائی، کئی بے ہوش
چاندنی چوک اسٹیشن کے قریب میٹروبس میں آگ لگ گئی جس سے دو مسافر بے ہوش ہوگئے۔