فواد حسین
-
ایران اسرائیل کے خلاف کاروائی کے لئے عراقی سرزمین استعمال نہیں کرے گا، عراقی وزیرخارجہ
عراقی وزیرخارجہ نے مغربی ذرائع ابلاغ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران صہیونی حکومت کے خلاف کاروائی کے لئے عراقی سرزمین استعمال نہیں کرے گا۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین سمیت خطے کی صورتحال پر گفتگو
عبداللہیان اور فواد حسین نے دونوں ملکوں کے تعلقات اور فلسطین سمیت خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور عراق کی مشترکہ سرحد پر دہشت گرد گروہوں کی موجودگی برداشت نہیں کی جائے گی، صدر رئیسی
صدر رئیسی نے عراقی وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات میں باہمی معاہدوں کی پاسداری پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی مشترکہ سرحدوں پر دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
ایران اور عراقی وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس:
دہشت گردوں کو اقوام متحدہ کی زیرنگرانی کیمپوں میں منتقل کیا جائے گا
فواد حسین نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ عراق میں موجود ایران مخالف گروہوں کو غیر مسلح کیا جائے گا۔ ان دہشت گردوں کو اقوام متحدہ کی زیرنگرانی کیمپوں میں منتقل کرنا ضروری ہے۔
-
ایران اور عراق کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور عراق کے وزير خارجہ فواد حسین نے باہمی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور عراق کی سلامتی خطے کی سلامتی سے منسلک ہے
عراق کے وزير خارجہ فواد حسین نے تہران میں ایرانی وزير خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پیرس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور عراق کی سلامتی خطے کی سلامتی سے جڑی ہوئی ہے۔
-
عراق کے وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے
عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔
-
عراقی وزیر خارجہ کی ایرانی صدر ابراہیم رئيسی سے ملاقات
عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایران کےدارالحکومت تہران میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عراقی وزیر خارجہ کی امیر عبداللہیان سے ملاقات
عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔