مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین دورہ تہران کے دوران ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور بعض دیگر ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1909247
آپ کا تبصرہ