غزہ میں قحط
-
غزہ پر قیامت جاری؛ ایک لاکھ بیس ہزار خاندان قحط کا شکار / 80% مکانات ناقابل رہائش، فلسطینی ذرائع
غزہ کی پٹی کے انفارمیشن آفس کے سربراہ نے کہا کہ غزہ میں 120,000 خاندان قحط کا شکار ہیں جب کہ پٹی کے شمال میں 80 فیصد مکانات ناقابل رہائش ہیں۔
-
غزہ میں قحط کی رپورٹ تشویشناک ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور نے غزہ میں قحط کی رپورٹ کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے خبردار کیا۔