عبداللہ عبداللہ
-
کابل میں کاظمی قمی کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات/ ایران کی افغانستان کے ساتھ تعاون پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے افغانستان کے امور میں خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی نے کابل میں عبداللہ عبداللہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ہمیشہ کی طرح افغانستان کی مدد کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
طالبان نے سابق صدر حامد کرزائی اور عبداللہ عبداللہ کو نظر بند کردیا
افغان طالبان نے سابق صدر حامد کرزائی اور قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کو گھر میں نظر بند کردیا ہے۔
-
افغانستان میں پاکستانی سفیر کی حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات
افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی اور افغان مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی۔
-
عبد اللہ عبداللہ نے اشرف غنی کے ملک چھوقڑنے کی تصدیق کردیا
افغانستان کی مصالحتی کمیٹی کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے تصدیق کی ہے کہ صدر اشرف غنی افغانستان چھوڑ کر تاجیکستان چلے گئے ہیں۔
-
افغان صدر اشرف غنی کے افغانستان چھوڑنے کی تصدیق
افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی کے افغانستان چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔
-
قطر میں افغانستان کی حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان کی کشیدہ صورتِ حال پر افغان حکومتی وفد اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
افغانستان کے موجودہ بحران کا راہ حل مذاکرات کے ذریعہ ہی ممکن ہے
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کمیٹی کے سربراہ عبد اللہ عبد اللہ نے تہران کے دورے پر آئے وفد کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ افغانستان کے موجودہ بحران کا راہ حل مذاکرات کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔
-
عبداللہ عبداللہ کی ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے ملاقات
افغانستان کی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے اعلی وفد کے ہمراہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکہ، افغانستان میں امن مذاکرات سے انتخاباتی فائدہ اٹھانا چاہتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات میں خطے میں امریکہ کی مسلسل شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، افغانستان میں امن مذاکرات سے انتخاباتی فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔
-
ایران کی افغانستان میں امن کی کوششوں اور بین الافغان مذاکرات کی بھر پور حمایت کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات میں افغانستان میں امن کی کوششوں اور بین الافغان مذاکرات کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے عبداللہ عبداللہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے ایک اعلی وفد کے ہمراہ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
افغانستان مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ تہران پہنچ گئے
افغانستان میں مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ ایرانی حکام کے ساتھ گفتگو کرنے کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
عمران خان کا افغانستان کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے پر زور
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین عبداﷲ عبداﷲ سے ملاقات کے بعد ایک ٹویٹ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے پر زور دیا۔
-
افغانستان میں امن سے پاکستان میں امن ہوگا، عبداللہ عبداللہ
افغانستان کے اعلیٰ سطحی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغان سرزمین ہمسایہ ممالک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
-
عبداللّٰہ عبداللّٰہ 3روزہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے
افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللّٰہ عبداللّٰہ 3روزہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
افغان صدر اشرف غنی اور عبد اللہ عبداللہ میں سیاسی ڈیل طے پاگئی
افغانستان کے صدر اشرف غنی اور انکے حریف عبد اللہ عبداللہ کے درمیان سیاسی ڈیل طے پاگئی ہے۔
-
صدر اشرف غنی اورعبد اللہ عبداللہ کے درمیان عبوری معاہدہ ہوگیا
افغان صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبد اللہ عبداللہ کے درمیان عبوری معاہدہ ہوگيا ہے ۔
-
افغانستان میں بیک وقت دو صدور نے حلف اٹھا لیا/ اشرف غنی کی تقریب میں 2 دھماکے
افغانستان کے نومنتخب صدراشرف غنی کی حلف برداری کی تقریب کے دوران 2 دھماکے ہوئے ہیں جبکہ عبداللہ عبداللہ نے بھی صدارتی حلف اٹھالیا ہے۔