شنہوا نیوز
-
حزب اللہ کا صیہونی فوج کے اہم ٹھکانے پر حملہ
لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں قابض صیہونی فوج کے البغدادی مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ کی انڈوپیسفک پالیسی سے خطے کے امن کو شدید خطرہ لاحق ہے، کورین تجزیہ نگار
جنوبی کوریا کی وزارت خارجہ میں انسٹی ٹیوٹ آف امریکن اسٹڈیز کے ایک سینئر کورین محقق نے کہا ہے کہ امریکہ کی فوجی پالیسی نے ہند-بحرالکاہل کے خطے میں امن و استحکام کو متاثر کیا ہے۔
-
مہر میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر کی شِنہوا نیوز سے گفتگو؛
ایران اور چین کے درمیان میڈیا تعاون کی ضرورت ہے
مہر میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر محمد مہدی رحمتی نے گوانگ ژو شہر کی میزبانی میں 5ویں عالمی میڈیا سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران خبر رساں ایجنسی شِنہوا نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایران اور چین کے درمیان میڈیا تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔