سلامتی پالیسی
-
ایران کو تنہا کرنے کی دشمنوں کی پالیسی ناکام ہو گئی، صدر رئیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس میں ایران کی رکنیت سے ظاہر ہوتا ہے کہ دشمن بین الاقوامی میدان میں ایران کو تنہا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
-
مغرب کو شام سے متعلق پالیسی کا سرے سے جائزہ لینا چاہیئے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو امید ہے کہ مغربی ممالک جلد ہی شام کے بارے میں اپنی پالیسی کا سرے سے جائزہ لیں گے اور اس کی اصلاح کریں گے۔
-
ایران عراق کی سلامتی اور استحکام کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے، آیت اللہ رئیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عراق کے وزیر دفاع ثابت محمد سعید رضا العباسی کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ عراق کی سرزمین اپنے پڑوسیوں کے خلاف سازشوں یا خطروں کی سرزمین نہیں ہونی چاہیے۔
-
ایٹمی معاہدے اور مشرق وسطی کی سلامتی کے متعلق جو بایڈن کے اظہارات پر تہران کا رد عمل
ناصر کنعانی نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ جو بایڈن نے اپنے مضمون میں اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران پر معاشی اور سفارتی دباو کی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا جبکہ یہ بات امریکہ کی جانب سے ۲۰۱۵ کے ایٹمی معاہدے کو دوبارہ سے زندہ کرنے کی جانب میلان رکھنے کے مسلسل اظہار کے برخلاف ہے۔
-
پاکستان کی سلامتی ایران کی سلامتی کے مترادف ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
جنرل سلامی نے غاصب صہیونی حکومت کو اسلام اور دنیا کی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ غاصب صہیونیوں کی اصلی پشت پناہ امریکہ ہے جو اسلام کی فرمانروائی کا ازلی دشمن ہے ۔ جو لوگ صہیونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے تگ و دو کر رہے ہیں انہیں سمجھ لینا چاہیے کہ اس حماقت کا انجام بہت برا اور تلخ ہوگا
-
پاکستانی کابینہ نے قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دیدی
پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے بعد آج وفاقی کابینہ نے بھی ملک کی پہلی قومی سکیورٹی پالیسی کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پالیسی کا مقصد پاکستان کے شہریوں کو معاشی تحفظ فراہم کرنا ہے۔