ریمدان بارڈر
-
ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین کی نماز جماعت
ہر سال کی طرح اس سال بھی پاک ایران ریمدان سرحد پر نماز جماعت کا بھرپور اہتمام ہے۔
-
ریمدان سرحد پر ٹریفک کے مسائل حل/ آستان رضوی کی جانب سے زیارتی کمپلیکس تعمیر کیا جائے گا، وزیر داخلہ
ایرانی وزیر داخلہ نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی، دو رویہ سڑکوں اور نقل و حمل کی ضروریات کی فراہمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا: اٹھائے گئے اقدامات سے ہمیں ٹریفک میں کسی پریشانی کا سامنا نہیں ہو رہا۔
-
زائرین امام حسینؑ کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کروں گا، سید بازل علی نقوی
کربلا مقدس میں آزاد کشمیر کی ممتاز سیاسی شخصیت اور وزیر حکومت کشمیر سید بازل علی نقوی نے تفتان بارڈر اور ریمدان بارڈر پر زائرین کو پیش آنے والی مشکلات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا۔
-
ایران کا پاکستانی زائرین کے لئے زبردست اقدام، ریمدان کے بعد زاہدان سے بھی خصوصی پرواز کا آغاز
اسلامی جموریہ ایران کی جانب سے پاکستانی زائرین کی عراق بارڈر منتقلی کے لئے بسوں کے کرائے سے بھی سستے ترین ریٹ پر خصوصی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ریمدان سے عراق کے بارڈر کے لئے پہلی خصوصی پرواز کا باقاعدہ آغاز
اسلامی جموریہ ایران کی جانب سے آج (اتوار کو) چابہار سے اہواز کے لئے پاکستانی زائرین کی خصوصی فلائٹ کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔
-
پاکستانی زائرین کی ریمدان بارڈر سے ایران آمد کا سلسلہ جاری
اربعین حسینی کے موقع پر ریمدان بارڈر عبور کرتے ہوئے کربلا جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے
-
ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین کی رونق
تمام تر مشکلات کے باوجود ہزاروں پاکستانی زائرین کئی دنوں کے سفر کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین میں داخل ہو رہے ہیں تاکہ وہ عراق جا کر اربعین حسینی کی عالمی مشی میں شرکت کر سکیں۔
-
ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین کی خدمت رسانی کے لئے تیاریاں عروج پر
اربعین حسینی کے موقع پر پاکستان سے زیارت کے لئے آنے والے زائرین کی خدمت رسانی کے لئے ریمدان بارڈر پر تیاریاں زور و شور کے ساتھ جاری ہیں۔