جی20
-
ہندوستان میں جاری جی-20 اجلاس اختلاف کا شکار
جی -20 کانفرنس میں فوٹو سیشن پر اتفاق نہیں ہوا۔ اس سے پہلے جاپان اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کے دہلی پہنچنے کی توقع تھی لیکن آخری وقت میں انہوں نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے نہ آنا ہی مناسب سمجھا۔
-
ہندوستان گروپ 20 کا چیئرمین بن گیا
ہندوستان نے دو ہزار بائیس تیئیس کے لئے گروپ بیس کی صدارت سنبھال لی ہے۔
-
اٹلی میں جی 20 ممالک کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز
اٹلی میں جی-20 ممالک کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے جس میں 18 ممالک کے سربراہان شریک ہیں جب کہ روس اور چین کے سربراہان کسی وجہ سے روم نہ پہنچنے کے باعث آن لائن شرکت کر رہے ہیں۔
-
جی 20 ممالک نے پاکستان کی قرض ادائیگی معطل کردی
کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے باعث جی 20 ممالک نے پاکستان کے ذمے واجب الادا1.7 ارب ڈالرز کے قرض کی ادائیگی معطل کردی ہے۔
-
جی 20 نے پاکستان سمیت غریب ممالک کے واجب الادا قرضوں کی واپسی مؤخر کردی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ " آئی ایم ایف " اور عالمی بینک کو فنڈز فراہم کرنیوالے امیر ممالک کے گروپ جی 20 ممالک نے پاکستان سمیت غریب رکن ممالک کے ذمہ یکم مئی 2020 کو واجب الادا قرضوں کی واپسی مؤخر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔