جمعرات
-
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ جمعرات کو بیجنگ میں ملاقات کریں گے
سعودی اخبار "الجزیرہ" نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان جمعرات کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات ہوگی۔
-
آیت اللہ سیستانی کے دفتر کی جانب سے جمعرات کے دن پہلی رمضان ہونے کا اعلان
نجف اشرف- مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دفتر نے جمعرات کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
سال کی آخری جمعرات کو "گلزار شہداء" پر ایرانی عوام کی حاضری
اسلامی ثقافت میں جمعرات کی رات کو بہت اہمیت دی جاتی ہے، خاص طور پر مرحومین کے ایصال ثواب اور اپنے پیاروں کو یاد کرنے کے حوالے سے اس رات خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔
-
مسجد اقصی کی بے حرمتی؛
جمعرات کو سلامتی کونسل کا اجلاس متوقع؛ تل ابیب کی اجلاس ملتوی کروانے کی کوششیں
متحدہ عرب امارات اور چین نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا جبکہ تل ابیب اسے روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایرانی دار الحکومت تہران میں 9 دی (30 دسمبر) کی یاد میں ریلیاں نکالی گئیں
ایران کے دارالحکومت تہران کے لوگ جمعرات کے روز 9 دی (۳۰ دسمبر) کی قومی بیداری کی یاد میں بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے جب اسلامی نظام کی حمایت میں اور 2009 کے صدارتی انتخابات کے بعد ہونے والے فسادات کی مذمت میں ملک بھر میں وسیع عوامی ریلیاں نکالی گئی تھیں۔
-
شمسی سال کی آخری جمعرات میں مؤمنین کی گلزار شہداء پر حاضری
ایران میں شمسی سال کی آخری جمعرات کو مؤمنین نے گلزار شہداء پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔