اسلامی ثقافت میں جمعرات کی رات کو بہت اہمیت دی جاتی ہے، خاص طور پر مرحومین کے ایصال ثواب اور اپنے پیاروں کو یاد کرنے کے حوالے سے اس رات خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔

شمسی سال کی آخری جمعرات کو اصفہانی عوام نے شہر کے گلزار شہداء میں حاضر ہوکر شہداء کی یادوں کو زندہ کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

لیبلز