ایرانی عوام
-
ایرانی عوام امریکہ سے ذرہ برابر بھی خوفزدہ نہیں، جنرل فدوی
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے کمانڈر ان چیف کے مشیروں کے گروپ کے سربراہ نے کہا کہ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کوئی امریکی بحری جہاز نہ صرف خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان میں، بلکہ شمالی بحر ہند میں بھی موجود نہیں ہے۔
-
جنیوا میں ایرانی نمائندے کا امریکی دہشت گردانہ اقتصادی پابندیوں کے اثرات پر خط
جنیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ میں اضافے کے بعد، ان اقدامات کے انسانی اور حقوقِ انسانی کے اثرات سے متعلق ایک قانونی دستاویز اقوامِ متحدہ کے متعدد انسانی حقوق کے اداروں کو ارسال کی ہے۔
-
"جان فدائے ایران" ریلی میں 40 ہزار موٹر سائیکل سواروں کی شرکت
تہران میں "جان فدائے ایران" کے عنوان سے 40 ہزار موٹر سائیکل سواروں کی ریلی منعقد ہوئی، جو امام حسینؑ اسکوائر سے آزادی ٹاور تک نکالی گئی۔ اس ریلی میں معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
-
شاہرود میں اللہ اکبر اور ہیہات منا الذلہ کی صدائیں
ایران کے شہر شاہرود میں شہریوں نے عاشورائی اقدار سے وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے ’’اللہ اکبر‘‘ اور ’’ہیہات منا الذلہ‘‘ کے نعرے بلند کیے۔ شاہرود کے عوام نے اس موقع پر اپنے اتحاد، عزم اور بیداری کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران کے پاس اپنے دفاع کے لیے بہت سے آپشنز موجود ہیں، ایرانی جوہری توانائی کے ترجمان
ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اپنے دفاع کے لیے بہت سے اختیارات موجود ہیں۔
-
سپاہِ تہران کی عوام سے ’’جان فدایانِ ایران‘‘ مہم میں شرکت کی دعوت
تہران سپاہ میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام سرفراز نے عوام کو تہران میں منعقد ہونے والے ’’جان فدایانِ ایران‘‘ کے عظیم اجتماع میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
ایرانی قومی سلامتی کا سب سے اہم سرمایہ ایرانی عوام ہیں، محسن رضائی
قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری جنرل نے ایرانی عوام کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی قومی سلامتی کا سب سے اہم سرمایہ ایرانی عوام ہیں، جو خطرے کے وقت وطن کے سوا کچھ نہیں سوچتے۔
-
200 راتوں کی استقامت؛ عزت اور فتح کا پرچم سربلند، مشیر رہبرِ انقلاب
رہبرِ انقلابِ اسلامی کے مشیر نے ایران کے دفاع میں ہم وطنوں کی 200 شب کی استقامت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عزت اور فتح کا پرچم سربلند ہے اور قوم کے دلوں میں امید زندہ ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
200 راتیں گزر گئیں؛ لیکن عہد و پیماں کا سلسلہ نہ رک سکا
دو سو راتیں گزر چکی ہیں کہ بعض لوگوں کے لیے ان راتوں کا مطلب ہی کچھ اور ہو گیا ہے؛ وہ وقت جب گھر جانے کے بجائے سڑکوں کا رخ کرتے ہیں اور ان لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں جو انہی کی طرح تھکے اور فکرمند ہیں، لیکن ان کے پاس یہاں رکنے کی ایک دلیل ہے۔
-
ایرانی عوام فرانس کے اقدامات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، ابراہیم عزیزی
ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا کہ انسٹیکس اور اسنیپ بیک سمیت مختلف معاملات میں فرانس کی ’’مسلسل خیانتیں‘‘ ایرانی عوام کے حافظے میں موجود ہیں۔
-
عوامی استقامت نے دشمن کی سازشیں ناکام بنا دیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے قوم سے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت، بیداری اور قومی یکجہتی نے دشمن کے تمام منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔
-
47 برس بعد بھی ایرانی قوم اپنے عہد پر ثابت قدم ہے، آیت اللہ مدرسی
شورای نگہبان کے رکن نے 22 بہمن کے ملین مارچ کو انقلاب کے ساتھ تاریخی وفاداری کا اعلان اور استقامت کی روشن دلیل قرار دیا۔
-
عوام نے دشمن کو مایوس کردیا/ تین یورپی ممالک حالیہ دہشت گردی میں شریک ہیں، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران حجت الاسلام حاج اکبری نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے دشمن کو مایوس کردیا، 12 روزہ جنگ اور ملک کے اندر دہشت گردی میں امریکہ اور صہیونی حکومت کے علاوہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی بھی شریک ہیں۔
-
رہبرِ انقلاب کا 22بہمن کے ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت پر خراجِ تحسین
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے 22 بہمن کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے اسے قومی عزم اور یکجہتی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
امریکی دباؤ ایرانی عوام کے عزم کو متزلزل نہ کر سکا، مغربی میڈیا کا اعتراف
مغربی خبر رساں ادارے نے انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کی پرجوش شرکت کو نمایاں انداز میں کوریج دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکہ کی دھمکیوں اور دباؤ کے باوجود ایران میں انقلاب کی ریلیاں پوری شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہوئیں۔
-
ترکی نے ایران کو اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ پر مبارکباد دی
ترکی نے اسلامی انقلابِ ایران کی فتح کی سالگرہ اور ایران کے قومی دن کے موقع پر تہنیتی پیغام جاری کرتے ہوئے ایرانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
12 جنوری کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی شرکت قابل تعریف ہے، پاکستان
پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ ہمارا اہم پڑوسی اور بردار ملک رہا ہے اور اس کی سلامتی اسلام آباد کی قلبی خواہش ہے۔
-
شیراز، حالیہ فتنے میں شہید ہونے والے اہکاروں کی نماز جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت
شہریوں نے جنازہ کے دوران بھرپور شرکت کی اور شہداء کی قربانی کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
ایران کی اصل طاقت عوام ہیں، صدر پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی اصل طاقت اور دولت اس کے عوام ہیں، جبکہ دشمن پابندیوں کے ذریعے ترقی روکنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر خود کو عوام کا خیر خواہ ظاہر کرتے ہیں۔