تارکین وطن
-
ہندوستان کا ایک تارک وطن کس طرح برطانیہ میں تارکین وطن کا سخت مخالف ہوسکتا ہے؟
رشی سوناک برطانیہ کے پہلے سیاہ فام وزیر اعظم اور اسی طرح پہلے وزیر اعظم ہیں جو غیر برطانوی نژاد ہے۔
-
تیونس کی سمندری حدود میں دو کشتیاں ڈوبنے سے 13 تارکین وطن ہلاک
تیونس کی سمندری حدود بحیرہ روم میں دو کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں جس کے نتیجے میں 13 تارکین وطن ہلاک اور دس سے زائد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
میکسیکو میں ٹرک الٹنے سے 53 تارکین وطن ہلاک
میکسیکو کے جنوبی علاقے میں ٹرک الٹنے سے 53 تارکین وطن ہلاک اور 58 زخمی ہوگئے۔
-
فرانس سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ/ 27 افراد ہلاک
فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش کے دوران تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 26 تارکین وطن کو بچا لیا گیا ہے۔
-
امریکی عدالت نے 4لاکھ تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کی اجازت دیدی
امریکہ کی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو اجازت دے دی ہے کہ وہ 4لاکھ تارکین وطن کو ملک بدر کر سکتے ہیں۔
-
امریکی صدر کا تارکین وطن کو رعایت دینے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کو بھی پہلی بار رعایت دینےکا فیصلہ کرلیاہے۔
-
ترکی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک
ترکی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 6 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ 11 افراد کو بچا لیا گیا، ڈوبنے والے دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔
-
ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک
ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یونان میں ایک ٹرک سے 39 افغان باشندوں سمیت 41 غیر قانونی تارکین وطن برآمد
یونان میں ایک ٹرک سے 39 افغان باشندوں سمیت 41 غیر قانونی تارکین وطن برآمد ہوئے جس پر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔