ایران اور سعودی وزرائے خارجہ
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا ریاض میں خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بدھ کے روز اپنے دورہ ریاض کے دوران سعودی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی۔
-
ایران اور سعودی عرب دونوں خطے کے اہم ممالک ہیں/تہران کے دورے سے خوشی ہوئی، سعودی وزیر خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیرخارجہ نے ایرانی حکومت اور وزارت خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب دونوں خطے کے اہم ممالک ہیں اس لیے دونوں کے تعلقات کی بحالی بہت اہمیت رکھتی ہے۔ان اقدامات سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے باب کھلیں گے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں، روس
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا روس شام میں بھی امن و امان کی مکمل بحالی چاہتا ہے۔
-
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، اہم امور پر تبادلہ خیال
اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب ایرانی حجاج اور ریاض اور جدہ میں سفارت خانہ اور قونصلیٹ جنرل دوبارہ کھولنے کیلئے ضروری سہولیات فراہم کرے گا اور ہمیں امید ہے کہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ بھی جلد ریاض اور تہران میں ملاقات کریں گے۔
-
بیجنگ؛ ایران، سعودی عرب اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
ایران، سعودی عرب اور چین کے وزرائے خارجہ کے مابین چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کا مشترکہ بیان جاری، بیجنگ معاہدے پر عملدرامد کا عزم
اسلامی جمہوری ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان پر دستخط کرتے ہوئے بیجنگ میں ہونے والے معاہدے کو آگے بڑھانے اور سفارتی تعلقات کو جلد بحال کرنے کا عزم ظاہر کیا۔
-
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ جمعرات کو بیجنگ میں ملاقات کریں گے
سعودی اخبار "الجزیرہ" نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان جمعرات کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات ہوگی۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ آئندہ چند دنوں میں ملاقات کریں گے
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کے مابین آج ٹیلیفونک گفتگو میں آئندہ چند دنوں میں ملاقات کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات کیلئے اگلے 48 گھنٹوں میں وقت کا تعین کیا جائے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے وقت اور جگہ کا حتمی فیصلہ کرنے کیلئے آئندہ 48 گھنٹوں میں فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کریں گی۔
-
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو/ رمضان میں ملاقات پر اتفاق
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ نے ٹیلفونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔