ایرانی سفارتخانہ
-
شام میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے لئے بات چیت جاری ہے، ایران
ایران کی حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ ایران دمشق میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔
-
فوجی مشیروں کی گرفتاری بارے صیہونی رجیم کا دعویٰ بے بنیاد ہے، ایران
شام میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کے حملے میں کوئی ایرانی مشیر زخمی یا گرفتار نہیں ہوا۔
-
سامراج مخالف ایرانی مجاہد کے یوم شہادت پر لندن میں ایرانی سفارت خانے کا پیغام
برطانیہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے ایران کے ممتاز مجاہد آزادی رئیس علی دلواری کے یوم شہادت پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ شہید دلواری سامراجیت کے مقابلے میں ایرانیوں کے جذبہ استقامت کی علامت ہیں۔
-
ایران کا پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان
ایرانی سفارتخانے نے محرم اور صفر کے دوران آنے والے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان کردیا۔
-
سویڈش میڈیا اسرائیلیی حکومت کے جھوٹے دعوؤں پر اعتماد نہ کرے، ایران
سویڈن میں ایران کے سفارت خانے سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سویڈش میڈیا سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ایران مخالف دعوؤں اور افواہوں پر اعتماد نہیں کرے گا۔
-
کسی قسم کی مہم جوئی کا بھرپور اور سخت جواب دیا جائے گا، ایران
ایرانی عدلیہ کے شعبہ بین الامور کے معاون نے انتباہ کیا ہے کہ دشمن کی جانب سے کسی قسم کی دوبارہ غلطی کی گئی تو ایران پہلے سے زیادہ سخت اور مہلک جواب دے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا شنگھائی تعاون کونسل کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ژانگ مینگ نے عبداللہیان سے گفتگو کرتے ہوئے صہیونی حکومت کی جانب سے شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت کی۔
-
مزید غلطی کی صورت میں زیادہ سخت جواب ملے گا، سربراہ ایرانی پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ گذشتہ رات کے حملے ایران عوام کی طرف سے اسرائیل کے منہ پر طمانچہ تھا چنانچہ صہیونی حکومت یا اس کے اتحادی کوئی غلطی کرے تو سخت ترین جواب دیا جائے گا۔
-
امریکہ کو ضروری انتباہ جاری کرچکے ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے اسرائیل پر ایرانی حملوں کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ کو اس بارے میں ضروری انتباہ کرچکے ہیں۔
-
سفارت خانے کے تقدس اور خودمختاری کو پامال کرنے والے کو سزا دیناضروری ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے جرمن ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران کہا کہ صہیونی حکومت نے بین الاقوامی حقوق کی خلاف ورزی اور سفارتی مقامات کو خطرے میں ڈال دیا ہے لہذا اپنا جائز دفاع کرنا اور تجاوز کرنے والے کو سزا دینا نہایت ہی ضروری ہے۔
-
ایران کے جوابی حملے کا خوف، امریکی چیف آف سینٹرل کمانڈ اسرائیل کا دورہ کریں گے
ایرانی سفارت خانے پر حملے کے بعد درپیش صورتحال کا جائزہ لینے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ مقبوضہ فلسطین کا دورہ کریں گے۔
-
حسین امیر عبداللہیان کی موجودگی میں جدید ایرانی سفارت خانے کا افتتاح
ایرانی وزیرخارجہ نے شامی ہم منصب کے ساتھ دمشق میں سفارت خانے کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔
-
لبنانی مبصر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
ایرانی سفارت خانے پر حملے کا اسرائیل کو خمیازہ بھگتنا ہوگا
شام میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے کے بعد ایران کی جانب سے جوابی کاروائی کا امکان بڑھ گیا ہے۔
-
اٹلی کے ساتھ تعلقات بڑھانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے، ایرانی وزیرخارجہ
عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران اور اٹلی کے درمیان تعلقات بڑھانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کی خصوصی رپورٹ؛
دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی دہشت گرد حملہ، عالمی ذرائع ابلاغ کا ردعمل
صہیونی فضائیہ کی جانب سے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی خبر بین الاقوامی میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔
-
ایرانی سفارتی مشن پر حملہ کرکے اسرائیل نے ریڈلائن عبور کیا ہے، جان بولٹن
اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر نے کہا ہے کہ ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل نے حملہ کرکے ریڈلائن عبور کیا ہے۔
-
عالمی برادری صہیونی حکومت کی خاموش حمایت بند کرے، حماس
حماس نے ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے اور غزہ پر جارحیت کے بارے میں عالمی برادری سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر میں صہیونیت سے نفرت عروج پر ہوگی، ایرانی چیف جسٹس
حجت الاسلام محسن اژہ ای نے شہید جنرل حاجی رحیمی کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ دنیا میں صہیونیت کے خلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے۔ یوم القدس کے موقع پر اس کی ایک جھلک نظر آئے گی۔
-
ایرانی جوابی کاروائی کا خوف، صہیونی دفاعی سسٹم الرٹ
دمشق میں سفارت خانے پر حملے کے بعد ایران کی طرف سے جوابی کاروائی کے خوف میں مبتلا صہیونی حکومت نے فضائی دفاعی سسٹم کو مکمل الرٹ کردیا ہے۔
-
حرکۃ النجباء عراق کے ترجمان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
ایرانی سفارت خانے پر حملہ فلسطین میں شکست پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے
عراقی مقاومتی تنظیم کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ کرکے فلسطینیوں کے ساتھ جنگ میں سیاسی، اقتصادی اور دفاعی ناکامیوں پر پردہ ڈالنا چاہتا ہے۔
-
دمشق حملے پر ایران کا ردعمل تباہ کن ہوگا، سینئر عرب تجزیہ نگار
ایک سینئر عرب تجزیہ نگار نے صیہونی جارحیت کے حوالے سے ایران کے اسٹریٹجک صبر کی انتہا کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور علاقائی ممالک کی طرف سے اس دہشت گردی کا ردعمل اسرائیل کے لیے تباہ کن ہوگا۔
-
سینیٹر مشاہد حسین سید کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایرانی سفارت پر حملہ ریاستی دہشت گردی ہے/ اقوام متحدہ اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے
مہر نیوز سے گفتگو میں مسلم لیگ ن پاکستان کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حملے کی وسیع مذمت ہونی چاہئے۔ اقوام متحدہ اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ؛ تل ابیب کے اہداف کیا ہیں؟
بین الاقوامی امور کے ماہرین کا خیال ہے کہ دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملے پر تہران کا ردعمل یقینی ہے، تاہم دیکھنا یہ ہے کہ تہران اس ردعمل کے لیے کس وقت اور جگہ کا انتخاب کرے گا۔
-
لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹ؛
دمشق، ایرانی قونصل خانے پر صہیونی حملہ، جنرل زاہدی سمیت 7 افراد شہید/ امریکہ کو اہم پیغام ارسال
شامی ذرائع نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے سے ملحقہ عمارت پر صیہونی حکومت کے حملے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شام کے دفاعی سسٹم نے داغے گئے کئی راکٹوں کو انٹرسیپٹ کیا۔
-
اسلامو فوبیا، مذہبی جنونیت اور دہشت گردی سے مل کر نمٹنے کی ضرورت ہے، ایرانی سفارت خانہ
اسلاموفوبیا سے مقابلے کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے نے مسلمان ممالک سے اپیل کی ہے کہ سب مل کر دہشت گردی، مذہبی انتہاپسندی اور اسلاموفوبیا کے خلاف جدوجہد کریں۔
-
ایرانی سفارت خانے کی ہنگو میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے ہنگو میں گیس کمپنی کے کنوئیں کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے جس میں چھے سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے تھے۔
-
چین کی میزبانی میں جاری مذاکرات کے نتائج کا اعلان؛
ایران اور سعودی عرب کا سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق+اعلامیہ جاری
چین- ایران اور سعودی عرب نے دو ماہ کے اندر تعلقات کی بحالی اور دہائی سے بند سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
دہلی؛ ایرانی سفارتخانے میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کا جشن
نئی دہلی میں ایرانی سفارتخانے میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں ہندوستان سمیت مختلف ممالک کے سفارت کار، سیاسی رہنما اور مذہبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
-
ایران کی کابل بم دھماکے کی پر زور مذمت
کابل میں ایرانی سفارتخانے اور وزارت خارجہ کے ترجمان نے الگ الگ بیانات میں بدھ کے روز ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی۔