انڈونیشیاء
-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ؛ ہلاکتیں21 ہوگئیں
انڈونیشیا میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے دوران مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی جب کہ متعدد زخمی ہیں اور 700 مکانات تباہ ہوگئے۔
-
انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات، ووٹنگ جاری
انڈونیشیا میں آج صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں 2 لاکھ 59 ہزار امیدوار کے درمیان مقابلہ ہے۔
-
مشرقی ایشیاء کے ٹریڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن آفس کے ڈائریکٹر کی مہر نیوز سے گفتگو:
انڈونیشیاء مشرقی ایشیاء کے ساتھ تجارتی معاملات میں دوسرے نمبر پر ہے
مشرقی ایشیاء کے ٹریڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن آفس کے ڈائریکٹر جنرل نے انڈونیشیاء کے ساتھ ایران کی ترجیحی تجارت کی تفصیلات بتاتے ہوئے جکارتہ میں تجارتی مرکز کے قیام اور ایران میں تجارتی ماہرین کو بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی انڈونیشیاء کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کے ہمراہ موجود اعلیٰ سطحی وفد انڈونیشیاء کا سرکاری دورہ مکمل کرکے ایران پہنچ گئے ہیں۔
-
جوکو ویدودو کی جانب سے مرڈیکا محل میں ایرانی صدر کا باضابطہ استقبال؛21 توپوں کی سلامی
انڈونیشیاء کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کا صدارتی محل میں باضابطہ استقبال کیا۔