اعمال
-
عید مبعث کی رات اور دن میں کونسے اعمال انجام دینے کی سفارش کی گئی ہے؟
27 رجب المرجب، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی عظیم عید ہے۔ دنیا میں موجود ہر فضیلت خواہ بالواسطہ ہی کیوں نہ ہو، اس عظیم بعثت اور اس عظیم الشان پیغمبر ﴿ص﴾ کے مکارم اخلاق کی بدولت ہے۔
-
رجب، خود سازی کا سنہری موقع
جن افراد کا دین سے کوئی سروکار نہیں تھا وہ تو اپنی جگہ، حتی دیندار لوگ، یہاں تک کہ بعض علمائے دین بھی یہ نہیں مانتے تھے کہ اسلام، سیاسی امور میں مداخلت کر سکتا ہے۔۔۔۔
-
جیسے اعمال ہوں گے ویسے حکمران ہوں گے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قرآن سے دوری ہے پھر بری معیشت پر کیوں روتے ہو؟ جیسے اعمال ہوں گے ویسے حکمران ہوں گے۔
-
احادیث و روایات کی تعلیمات؛
ماہ محرم الحرام کی پہلی رات کے کیا اعمال ہیں؟
یہ مہینہ، اہل بیت علیہم السلام اور ان کے شیعوں کے حزن کا مہینہ ہے اور اس مہینے میں کچھ مخصوص اعمال وارد ہوئے ہیں۔